اوکاڑہ ملٹری فارمز تنازع اور مہر عبدالستار کی رہائی: ’مقدمات جوں کے توں رہے، کمیشن کے کسی فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا‘

سنہ 2001 سے لے کر 2016 تک ان کے خلاف 36 مقدمات درج کیے گئے تھے۔ ان میں سے دو کے سوا باقی تمام مقدمات میں ان کی ضمانت منظور کی جا چکی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FZSP9B

Comments