بلدیہ فیکٹری آتشزدگی: آٹھ برس بعد دو ملزمان کو سزائے موت، رؤف صدیقی سمیت چار ملزمان بری

کراچی کی ایک انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے آٹھ برس بعد بلدیہ فیکڑی آتشزدگی کیس میں مرکزی ملزمان زبیر چریا اور عبدالرحمان عرف بھولا کو سزائے موت جبکہ چار دیگر سہولت کاروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کیس میں نامزد سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی سمیت چار دیگر ملزمان کو بری کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mHgc8X

Comments