کورونا وائرس: بورس جانسن کا کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے نئی پابندیاں لگانے پر غور

برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن برطانیہ میں کورونا وائرس کی 'دوسری لہر سامنے آنے' کے بیان کے بعد اب اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ آیا انگلینڈ میں کووڈ 19 سے متعلق حفاظتی اقدامات سخت کیے جائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32Jc8wP

Comments