خواتین کی صحت: ناتجربہ کار ڈاکٹر خواتین میں فسٹیولا کا مرض پھیلانے کی وجہ کیسے بنتے ہیں؟

دورانِ زچگی بچے کی پیدائش میں تاخیر کے دوران پیشاب اور پاخانے کی نالیوں پر دباؤ آتا ہے جس سے دونوں یا ایک میں سوراخ ہوجاتا ہے جس کو فسٹیولا کہا جاتا ہے اور نو عمری کی شادیوں اور زچگی کے دوران غیر تربیت یافتہ عملے کو فسٹیولا کی ایک بڑی وجہ سمجھا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZVDLRF

Comments