رجب طیب اردوغان: اقوام متحدہ میں ترک صدر کی مسئلہ کشمیر پر بات اور انڈیا کا اظہار برہمی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اقوم متحدہ کی 75 ویں سالگرہ پر خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر کشیمر کا مسئلہ اٹھایا تو انڈیا نے ایک بار پھر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mEL4ad

Comments