زوم، فیس بک اور یوٹیوب کی جانب سے فلسطینی ہائی جیکر لیلیٰ خالد پر پابندی لگانے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

لیلیٰ خالد کو یونیورسٹی میں جس مباحثے کے لیے مدعو کیا گیا تھا اس کا عنوان 'کس کے بیانیے؟ صنف، انصاف اور مزاحمت' تھا تاہم زوم کا کہنا ہے کہ انھیں مدعو کیا جانا پلیٹ فارم کے استعمال کی شرائط کے خلاف ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/368wFx4

Comments