شوپیاں انکاؤنٹر: 'ہمیں اپنے بیٹوں کی میتیں چاہییں تاکہ ہم ان کی باقاعدہ تدفین کر سکیں‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ضلع شوپیاں کے امشی پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے مسلح افواج کو حاصل خصوصی قانون (اے ایف ایس پی اے) میں دیے گئے اختیارات سے ’تجاوز‘ کرتے ہوئے تین ’شدت پسندوں‘ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا جو بعدازاں غلط ثابت ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hLU21L

Comments