پی ایف یو جے: ’ایسی سینسرشپ فوجی دور حکومت میں بھی دیکھنے میں نہیں آئی‘

پی ایف یو جے نے اپنی فیڈرل ایگزیکٹیو کونسل کی میٹنگ کے اختتام پر جاری کیے گئے اعلامیے میں پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کو ملکی میڈیا انڈسٹری میں جاری حالیہ بحران کا 'براہِ راست ذمہ دار' ٹھہرایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33coT3z

Comments