دیپیکا پڈوکون: انڈیا میں منشیات کے کیس میں بالی وڈ اداکارہ سے پوچھ گچھ

بالی وڈ ادکارہ دیپیکا ان چھ افراد میں سے ہیں جنھیں منشیات کے کیس میں تفتیش کے لیے طلب کیا گیا۔ سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد یہ انڈسٹری میں منشیات کے استعمال سے متعلق تحقیقات کا حصہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kQfN2d

Comments