ڈونلڈ ٹرمپ: کیا امریکہ کے صدر نے ’ٹیکس ادائیگی سے بچنے کے لیے غیر معمولی اقدامات‘ کیے؟

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ 15 برسوں میں سے 10 برس کوئی انکم ٹیکس ادا نہیں کیا اور اپنے کاروباروں کو اس لیے خسارے میں ظاہر کیا تاکہ ٹیکس ادائیگی سے بچا جا سکے، تاہم صدر ٹرمپ نے اس رپورٹ کو ’فیک نیوز‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36asLnq

Comments