نواز شریف: حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم کی تقریر نشر نہ کرنے کی ہدایت، پیمرا کا ضابطہ اخلاق کیا کہتا ہے؟

مسلم لیگ ن نے اعلان کیا ہے کہ اے پی سی کے دوران نواز شریف کا لندن سے خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے لائیو سٹریم کیا جائے گا لیکن حکومت نے واضح کیا ہے کہ چونکہ سابق وزیراعظم مفرور مجرم ہیں اس لیے ان کی تقریر نشر کرنا غیر قانونی ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32O9oyy

Comments