مریم نواز کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی: ’نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے میں جسٹس فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مبنی دو رکنی بینچ نے مریم نواز اور ان کے خاوند کیپٹن صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سزا پر اپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے والد، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بھی اسی کیس کے حوالے سے حاضری یقینی بنانے کا عمل شروع کیا ہوا ہے اور اُس کی تکمیل کے بعد ہی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلیں سنی جائیں گی

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32S425k

Comments