رفال طیاروں کا معاہدہ: ’رفال بنانے والی کمپنی نے انڈیا سے اپنے وعدے پورے نہیں کیے‘

انڈیا کے آڈیٹر اینڈ کمپٹرولر جنرل (سی اے جی) کا کہنا ہے کہ فائٹر جیٹ رفال بنانے والی کمپنی نے انڈیا کے ساتھ دفاعی سودے کے تحت جن ’آفسیٹ‘ ذمہ داریوں کو نبھانے کی بات کی تھی، انھیں پورا نہیں کیا گیا اور نہ ہی اب تک انڈیا کو کسی اعلی سطحی تکنیک کی پیشکش کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2GbibkX

Comments