تاج محل کے دروازے سیاحوں کے لیے کھل تو گئے لیکن بھیڑ ندارد

اب تاج محل دیکھنے کے لیے صرف پانچ ہزار سیاحوں کو روزانہ داخلے کی اجازت ہوگی اور ملک میں کووڈ 19 کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے حفاظتی اقدامات پر سختی کے ساتھ عمل در آمد کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32R74a2

Comments