امریکہ میں اتوار سے چینی ایپس ٹک ٹاک اور وی چیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے پر پابندی ہو گی

ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ کمپنیاں امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں اور یہ صارفین کا ڈیٹا چین کو فراہم کرتی ہیں تاہم چین اور یہ کمپنیاں ان الزامات کی تردید کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2HipqbH

Comments