افغانستان کے دارالحکومت کابل کے دشت برچی کے علاقے میں واقع اس تعلیمی مرکز کی عمارت میں اکثریت شیعہ مسلمان طلبا کی ہے جن کی عام طور یہاں تعداد سینکڑوں میں ہوتی ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق یہ خود کش حملہ سنیچر کی شام کو ایک نجی تعلیمی مرکز کے باہر ہوا جہاں طلبا کو اعلیٰ تعلیم کے مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FUDEyT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FUDEyT
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks