کووڈ-19: کورونا وائرس اس قدر مہلک کیوں ہے؟

ماضی میں ہم نے اس سے قبل بھی وائرس کی وبا کے خطرات دیکھے ہیں تاہم کبھی کسی نئے وائرس یا فلو کے لیے دنیا کا نظام اس طرح معطل ہو کر نہیں رہ گیا تھا۔ اس کورونا وائرس سے یہ سب کیوں ہو رہا ہے؟ اس میں ایسا خاص کیا ہے کہ جو ہمارے جسم کے لیے اور زندگی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37EoERh

Comments