امریکی صدارتی انتخاب 2020: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟

امریکہ کا صدر صرف اپنے ملک کا رہنما نہیں بلکہ شاید دنیا کا سب سے طاقتور شخص تصور کیا جاتا ہے۔ اس کا فعل ہم سبھی کی زندگیوں کو متاثر کرتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی اس میں رعایت نہیں ملی، تو آخر وہ دنیا میں کیا کیا تبدیلی لائے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31CMmtt

Comments