امریکی صدارتی انتخاب 2020: کیا امریکہ کے سپر پاور کے درجے کو صدر ٹرمپ سے خطرہ ہے؟

دنیا بھر میں معاشی، عسکری، تقافتی اور سفارتی سطح پر سب سے طاقتور گردانے جانا والا ملک امریکہ کب اور کیسے سپرپاور بنا اور کیا صدر ٹرمپ امریکہ کے اس عالمی تشخص کو برقرار رکھنے کی راہ میں ایک رکاوٹ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37rpSPz

Comments