چینی کمپنی 'علی بابا' کے مالک کی دوسری کمپنی ’اینٹ‘ کے حصص کی 34 ارب ڈالرز کی ریکارڈ قیمت

چین کے علی بابا کمپنی کے مالک، جیک ما کی دوسری کمپنی، 'اینٹ' کے گیارہ فیصد حصص کی فروخت سے 34 ارب ڈالرز کی ابتدائی سطح پر سرمایہ کاری کا عالمی ریکارڈ بننے جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kCEHmq

Comments