اترپردیش: گاؤکشی کا قانون ہے کیا اور الہ آباد ہائی کورٹ کو اس پر کیا تحفظات ہیں؟

انڈیا کی شمالی ریاست اترپریدش میں قائم الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاست میں گاؤکشی یا گائے ذبح کرنے کے واقعات کی روک تھام کے لیے نافذ قانون کے استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oAk7FC

Comments