فواد چوہدری کا قومی اسمبلی میں پلوامہ پر بیان: انڈیا میں سوشل میڈیا پر ہنگامہ اور فواد چوہدری کی وضاحت
وفاقی وزیر فواد چوہدری کا قومی اسمبلی میں پلوامہ حملے پر بیان انڈین میڈیا پر بار بار نشر کیا جا رہا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ’ہم نے ہندوستان کو گھس کر مارا ہے، پلوامہ میں جو ہماری کامیابی ہے وہ عمران خان کی قیادت میں اس قوم کی کامیابی ہے‘ تاہم پاکستانی تجزیہ کاروں کے مطابق انڈین میڈیا اس بیان کی غلط تشریح کر رہا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kHbKFE
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kHbKFE
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks