یورپی یونین کے اراکین پارلیمان نے پاکستان کو ویزا فراڈ کے حوالے سے ’خطرناک ملک‘ قرار دے دیا، پابندیوں کا مطالبہ
یورپی پارلیمان کی رکن ڈومینیک بِلڈے نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو ناصرف یورپی یونین کے پاسپورٹس کی فروخت میں ملوث ہے بلکہ مجرمانہ سرگرمیوں میں شامل افراد کو ویزے بھی جاری کرتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oyRfh3
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oyRfh3
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks