پی ڈی ایم جلسہ: مراد علی شاہ کا کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمے، گرفتاری کے حقائق جاننے کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان
منگل کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا لہجہ جارحانہ تھا اور انھوں نے متعدد بار مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کے خلاف درج ہونے والے مقدمے کو 'جھوٹا' قرار دیا تاہم انھوں نے مریم نواز اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا ذکر نہیں کیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jd8rVh
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jd8rVh
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks