لداخ تنازع: انڈیا نے 'بھٹکے' ہوئے سپاہی کو چین کے حوالے کر دیا

انڈین حکام نے کہا ہے کہ 'راستہ بھٹک' کر غلطی سے سرحد پار کر کے انڈیا داخل ہونے والے ایک چینی فوجی کو انھوں نے واپس چین بھیج دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m9U59U

Comments