ترکی کی خارجہ پالیسی کب بدلی اور کیونکر جارحانہ ہوئی

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری جنگ مین ایک طرف اگر بہت سارے ممالک فوری طور پر جنگ بندی کی اپیل کر رہے ہیں اسی کے برعکس ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے جنگ جاری رکھنے کی بات کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j0M59u

Comments