کورونا وائرس: عالمی وبا سے دنیا کا ساتواں براعظم انٹارکٹکا کیسے متاثر ہوا؟

اگرچہ کووڈ 19 انٹارکٹکا جانے والے سیاحوں کی صنعت کے لیے ایک بڑی پریشانی ہے لیکن یہ اس خطے کے لیے ایک خوشخبری بھی ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35cl6mv

Comments