کرکٹ: زمبابوے کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ سکواڈ میں شعیب ملک، سرفراز جگہ نہ بنا سکے

چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں عبداللہ شفیق شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37kbGbd

Comments