تیونس میں عدالت کا غلامی سے جڑے نام تبدیل کرنے کی اجازت کا تاریخی فیصلہ

عدالتی فیصلے کے مطابق اب لوگ اپنے نام سے ایک ایسا لفظ ہٹا سکتے ہیں جو غلامی کی وجہ سے ان کی نسل سے کئی دہائیوں تک جڑے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lXL0Bk

Comments