سعودی عرب غیر ملکی ملازموں کی کفالت کے نظام کو ختم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے منگل کو عربی زبان میں شائع ہونے والے اخبار 'مال' کےحوالے سے یہ خبر دی ہے۔ اس کے علاوہ یہ خبر سعودی گزیٹ نے ذرائع کے حوالے سے بھی دی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jC4B8c
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jC4B8c
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks