مہاتیر محمد: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کا فرانس سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر زیرِ بحث، ٹوئٹر کی جانب سے ٹویٹ حذف کر دی گئی

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی ٹویٹ اس وقت ہٹا دی گئی جب انھوں نے فرانسیسی صدر کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کا فرانس پر غصہ ’برحق‘ ہے اور ساتھ ہی ماضی میں فرانسیسیوں کے ہاتھوں ہونے والے قتل عام کا بدلا لینے کی بظاہر حمایت کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oIHcFW

Comments