بیٹل، سخت ترین خول والا وہ کیڑا جو گاڑی تک کا وزن جھیل سکتا ہے

انتہائی مضبوط بکتربند کیڑا اپنے وزن سے 39 ہزار گُنا زیادہ وزن برداشت کر سکتا ہے اور اب سائنسدانوں نے اس پر تحقیق کی ہے کہ یہ ایسا کرنے میں کیسے کامیاب رہتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mhdYfh

Comments