پی ڈی ایم جلسہ: رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو ایک بار پھر کوئٹہ ایئرپورٹ سے باہر نکلنے سے روک دیا گیا
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچے ہیں۔ صوبائی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کو جلسے میں دہشت گردی کے ممکنہ حملے کی خطرے کے باعث جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ksybye
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ksybye
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks