اسلام آباد ہائی کورٹ کا ’جسم فروشی پر مجبور کی گئی‘ آذربائیجان کی خاتون کو ان کے وطن بھیجنے کا حکم

آذربائیجان کی ایک خاتون نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ ایک درخواست میں کہا تھا کہ ان کو سنہ 2011 میں پاکستان میں شادی اور ملازمت کا جھانسہ دے کر لایا گیا اور بعدازاں انھیں جسم فروشی پر مجبور کیا جاتا رہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lXkcky

Comments