پاکستان میں کوئی بھی شخص جب اپنا کاروبار شروع کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو سب سے پہلے اس کے ذہن میں یہ سوال آتا ہے کہ وہ اس کے لیے پیسہ یا سرمایہ کہاں سے لائے۔ ایک طریقہ وینچر کیپٹیل ازم ہے، جس کے بارے میں فی الحال بہت سے پاکستانی لاعمل ہیں لیکن ترقی یافتہ ممالک میں یہ طریقہ خاصا مقبول اور عام ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ou9Fza
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ou9Fza
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks