خلائی سفر: نظامِ شمسی سے باہر نکلنے والے خلائی جہازوں نے کیا کیا دیکھا؟

ستارے کہاں جنم لیتے ہیں، نظامِ شمسی کی پہنچ سے دور کیا آباد ہے، انر سٹیلر کیا ہے۔ کار جتنے حجم کے دو چھوٹے خلائی جہاز ہمیں یہ سب کچھ بتانے کی کھوج میں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35xcpDs

Comments