وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: دیکھنا سامنے والا کہیں روبوٹ تو نہیں؟

ففتھ جنریشن وار کے لیے روبوٹکس کا ایک کارخانہ بن گیا۔ روبوٹک حزبِ اقتدار و حزبِ اختلاف پر مشتمل ہر روبوٹ جانتا ہے کہ کتنے قدم چلنا ہے، کیا کرنا یا کیا نہیں کرنا اور کس کی ہدایت پر کتنا عمل کرنا ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37IAVUK

Comments