صحافی علی عمران سید لاپتہ:’مرشد ازالہ کیجیے، دعائیں نہ دیجیے‘

شبلی فراز اور شیریں مزاری دونوں کو ہی اپنی ٹویٹس پر آڑھے ہاتھوں لیا گیا اور کئی لوگ یہ سوال کرتے ہوئے دکھائی دیے کہ وفاقی حکومت میں ہوتے ہوئے وزرا اس معاملے پر اتنی بے بس ٹویٹس کیوں کر رہے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TiJtcJ

Comments