جیو نیوز کے صحافی صحافی علی عمران سید لاپتہ ہو گئے

پاکستان کے نجی نیوز چینل ’جیو‘ سے منسلک صحافی علی عمران سید کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ گھر کے قریب موجود بیکری سے بسکٹ لینے گئے تھے تاہم کئی گھنٹوں سے گھر نہیں لوٹے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31Cflxu

Comments