حکومت مخالف سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ میں شروع

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا تیسرا جلسہ آج کوئٹہ میں منعقد ہو رہا ہے اور اس وقت اپوزیشن کے رہنماؤں کا خطاب شروع ہو چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oognXB

Comments