سپریم کورٹ: نیب کو پُرتشدد جرائم میں ملوث افراد اور وائٹ کالر کرائم میں ملوث ملزمان میں فرق کرنا ہو گا

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کے ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب مقدمات میں ملزمان کو طویل عرصہ حراست میں رکھنا نا انصافی ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31B1JSZ

Comments