نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی: برطانوی اخبارات میں اشتہارات شائع کرنے کی وفاق کی درخواست مسترد
وفاق کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق برطانیہ میں شائع ہونے والے دو انگریزی اخباروں ٹیلی گراف اور گارڈین میں اشتہار شائع کروانے کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3koxLc8
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3koxLc8
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks