ماہر معاشیات عاطف میاں کا آئی بی اے میں سیمینار منسوخی پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

ڈاکٹر عاطِف میاں کو کراچی کے ایک بڑے تعلیمی ادارے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کی انتظامیہ نے پانچ نومبر کو ہونے والے زوم سیمینار میں مذہبی حلقوں کی جانب دھمکیوں کے بعد شرکت سے منع کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TiwYh6

Comments