انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں زمین خریدنے کی اجازت: ’دلی نے کشمیر کو برائے فروخت رکھ دیا‘

انڈیا کی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں پہلے سے موجود جائیداد سے متعلق قوانین میں ترمیم کر کے اب انڈیا کے ہر شہری کو کشمیر میں غیرزرعی زمین خریدنے کا اہل قرار دیا ہے، تاہم حکومت زرعی زمینوں کو 'مفاد عامہ' کے لئے استعمال کرسکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2G4vSCE

Comments