انڈین قیدیوں کی رہائی کا معاملہ: ’فوجی عدالت سے سزا یافتہ پانچ قیدیوں کو سزا مکمل ہونے پر واپس انڈیا بھیج دیا گیا‘
پاکستانی حکام نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ ان پانچ انڈین قیدیوں کو رہا کر کے واپس انڈیا بھیج دیا گیا ہے جنھوں نے فوجی عدالت سے ملنے والی سزا پوری کر لی تھی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kAJC7n
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kAJC7n
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks