توشہ خانہ: وزیر اعظم اور صدر مملکت سمیت وزرا کو ملنے والے تحائف کی نیلامی کا فیصلہ اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وزیر اعظم پاکستان اور صدر مملکت سمیت دیگر وزرا کو بیرون ممالک دوروں کے دوران ملنے والے تحائف کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3e1HN0J

Comments