کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ جاری، فوج کی سیاست میں مداخلت پر ’ٹروتھ کمیشن‘ بنانے کا مطالبہ

گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد، پی ڈی ایم کاجلسہ کراچی کے جناح باغ میں جاری ہے۔ جلسہ گاہ میں مریم نواز، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ سمیت دیگر سیاسی رہنما موجود ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31mhgGm

Comments