گوجرانوالہ جلسے کا مقدمہ: حزب اختلاف کے خلاف حکومتی اقدامات کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے؟

پنجاب پولیس نے 16 اکتوبر کو اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے کے منتظمین کے خلاف اپنی مدعیت میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 440، 147، اور 149، پنجاب کے آرڈیننس برائے انسدادِ متعدی امراض 2020 اور پنجاب ساؤنڈ سسٹمز ریگولیشنز ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31m8Qyr

Comments