کورونا وائرس: کیا انڈیا میں وبا کا عروج گزر چکا ہے؟

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مارچ میں لاک ڈاؤن نافذ نہ کیا جاتا تو انڈیا میں وبا کا عروج ایک کروڑ 40 لاکھ کیسز کی صورت میں آتا اور ہلاکتیں 26 لاکھ ہوتیں جو انڈیا میں کووڈ 19 کے باعث موجودہ ہلاکتوں سے 23 گنا زیادہ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2HheE5t

Comments