گلگت بلتستان میں انتخابی مہم: پوسٹرز پر فوجیوں کی تصاویر لگانے پر پابندی کیوں لگائی گئی؟

بعض سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اس پابندی کا مقصد یہ تاثر ابھارنا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں فوج غیرجانبدار ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3k9A2Ih

Comments